the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کی ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے 70 اراکین نے جماعت کی قومی کمیٹی کے چیئرمین کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کی مہم کی جیت کے لیے اپنی ہی جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد نہ کریں۔

خیال رہے کہ رواں ہفتے ہی رپبلکن نیشنل سکیورٹی کے 50 ماہرین نے ایک کھلے خط پر دستخط کیے تھے جس میں خبردار کیا گیا تھا



کہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ’امریکی تاریخ کے سب سے لاپروا صدر ہوں گے۔‘

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ریپلکنز چاہتے ہیں کہ پارٹی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان کے انتخابات میں کمزور امیدواروں کے بجائے اپنے وسائل پر توجہ دے۔

اس خط پر دستخط کرنے والوں (جن میں کانگریس کے سابق اراکین بھی شامل ہیں) نے مسٹر ٹرمپ کی نااہلی، تفریقیت اور ان کی ریکارڈ غیرمقبولیت کے باعث انھیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اور کہا ہے کہ ان وجوہات کی بنا پر سے نومبر کے انتخابات میں پارٹی ڈوبنے کا خطرہ ہے۔

سینیٹ میں ریپبلکن پارٹی کے سربراہ میچ میکونل نے بھی خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سینیٹ میں پارٹی کا کنٹرول بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.